اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس ناصرالملک صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، چیف جسٹس شرعی عدالت اور چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ بھی شرکت کریں گے۔
قومی عدالتی پالیسی