پشاور (نوائے وقت نیوز) احتساب بیورو نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سابق وزیر لیاقت شباب کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم پر دوران وزارت اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ وہ پیپلز پارٹی کے دور میں ایکسائز کے وزیر رہے ہیں۔ اور اس دوران ان کے اثاثوں میں اربوں روپے کے اضافوں کو ریکارڈ کیا گیا۔
لیاقت شباب
پشاور: پیپلز پارٹی کے سابق وزیر لیاقت شباب کرپشن الزام میں گرفتار
May 29, 2015