راولپنڈی میں کتے کی ہلاکت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (نیٹ نیوز) انسان ایف آئی آر درج کرانے کیلئے تھانوں میں رل رہے ہیں لیکن اسلام آباد پولیس نے ’’کتے‘‘ کے مرنے پر ویٹرنری ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔  راولپنڈی  کے رہائشی کینیڈا  سے 8 لاکھ روپے میں اعلیٰ  نسل کا کتا خرید کر لائے جب اس کی ایک ٹانگ زخمی ہوئی تو علاج کیلئے اسلام آباد میں ایک ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ زہریلا انجکشن سے گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...