اسلام آباد (نیٹ نیوز) انسان ایف آئی آر درج کرانے کیلئے تھانوں میں رل رہے ہیں لیکن اسلام آباد پولیس نے ’’کتے‘‘ کے مرنے پر ویٹرنری ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی کے رہائشی کینیڈا سے 8 لاکھ روپے میں اعلیٰ نسل کا کتا خرید کر لائے جب اس کی ایک ٹانگ زخمی ہوئی تو علاج کیلئے اسلام آباد میں ایک ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ زہریلا انجکشن سے گیا۔
راولپنڈی میں کتے کی ہلاکت کا مقدمہ درج
May 29, 2015