پیرس( آن لائن) حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بادالونا سے فاطمہ طالب پہلی مسلم خاتون بطور کونسلر منتخب ہوئی ہیں۔ وہ 22 برس کی عمر میں بادالونا آئیں تھیں۔ اور انہوں نے 'لیتراس مودیرناس' میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔ فاطمہ نے کہا کہ، وہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی تھیں۔ انہیں اس کا خیال اس وقت آیا ، جب بلدیہ کے میئر آلبیول نے مسلمان خواتین کو ایک پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی۔
فرانس: فاطمہ طالب بادالونا کی پہلی مسلم کونسلر منتخب
May 29, 2015