قائداعظم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے، مہنازرفیع

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی سینئر رہنما بیگم مہناز رفیع نے کہا ہے کہ قائداعظم پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی جمہوری ملک بنانا چاہتے تھے جس کا اعلان ان کی طرف سے موجود ہے اور انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں تھیوکریسی ملائیت نہیں چلے گی، انہوں نے کہا کہ کانگریس کا ساتھ دینے والوں کی باقیات سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

ای پیپر دی نیشن