لا ہور (پ ر) پر وفیسر ڈاکٹر مر یم ملک کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین کو اپنے وزن اور خو راک پر خصو صی تو جہ دینی چا ہیے۔ پاکستا ن اکیڈمی آ ف فیملی فز یشنزکی لیڈ یز ونگ کے زیر اہتما م سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر مریم ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر ناہید ندیم ،ڈاکٹر فر زانہ سلیم ،ڈاکٹر اسما عمر ،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر بر جیس فا طمہ ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر رفعت ،ڈاکٹر مسز گھمن ،ڈاکٹر زکیہ اقبال فزیشنز سمیت کثیر تعد اد نے شرکت کی۔
حاملہ خواتین کو وزن اور خوراک پر خصوصی توجہ دینی چاہیے : ڈاکٹر مریم ملک
May 29, 2015