سنی اتحاد کونسل سانحہ ڈسکہ کے خلاف آج یوم احتجاج منائے گی

May 29, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل سانحہ ڈسکہ کے خلاف جمعہ 29مئی کو یوم احتجاج منائے گی اور ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ ڈسکہ کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کی جائیں گی اور احتجاجی مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں