سید علی خامنہ ای کے خلاف مذموم پروپیگنڈے میں یہودی ہاتھ ہے: وفاقی المدارس شیعہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر علامہ نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ سید علی خامنہ ای جیسے دینی رہنما کے خلاف مذموم پراپیگنڈہ کے پیچھے یہودی، صیہونی اور استعماری قوتیں ہیں جو روحانیت کے مراکز کو بدنام کرنے کی سازش کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ امام خمینی ذاتی جائیداد صرف دو کمروں کا گھر چھوڑ کر انتقال کرگئے۔

ای پیپر دی نیشن