نیویارک (اے پی پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک اور نیو جرسی کے درمیان ایک چھوٹا طیارہ دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ مارا گیا۔
گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ طیارہ دوسری عالمی جنگ کے وقت ٹو وینٹج پی-47 تھنڈر بولٹ طیارے ہے۔ ابھی تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو طیارے کا پائلٹ تھا۔