ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں پہلا روزہ 6 جون کو ہوگا۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال رمضان میں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے سے زیادہ ہوگا۔
سعودی عرب میں پہلا روزہ 6 جون کو ہوگا: ماہر فلکیات
May 29, 2016