اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور صور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کرکے ہم جمع کر لیں گےO اس دن ہم جہنم کو (بھی) کافروں کے سامنے لاکھڑا کر دیں گےO جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور (امرحق) سن بھی نہیں سکتے تھےO
سورۃالکہف(آیت 99 تا101)