لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم کورٹ میں بطور جج تقرری کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمشن کے آئندہ اجلاس میں ان تقرریوں کی سفارشات پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ
جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ
May 29, 2016