کراچی(نیوز رپورٹر) شیعہ علماءکو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہاہے کہ حکومت اور کے الیکٹرک کے تمام تر دعووںکے باوجود کراچی کے شہریوں نے ماہ رمضان کی پہلی سحری اند ھیروں میں کی۔ اگر اب بجلی کے معاملات کو کنٹرول نہیں کیا گیا تو پورے شہر کراچی کی شا ہراہوں پر ہم علامتی دھرنوں کا اعلان کریں گے۔