عدالت مےں پےشی کےلئے لائے گئے ملزم نے بخشی خانے کی دےواروں سے سر مار مار کر خود کو لہو لہان کرلےا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اڈےالہ جےل سے ضلع کچہری اسلام آباد کی عدالت مےں پےشی کےلئے لائے گئے ملزم نے بخشی خانے کی دےواروں سے سر مار مار کر خود کو لہو لہان کرلےاتھانہ مارگلہ پولےس نے بتاےا کہ تھانہ کھنہ اسلام آباد کے کےس مےں ملزم رفےع اللہ کو اڈےالہ جےل سے کچہری پےشی کےلئے لاےا گےا لےکن اس نے بخشی خانے مےں اقدام خود کشی کےا جس پر اسے گرفتار کرلےا گےا ہے مقدمہ درج کرکے تفتےش کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن