رائل بینک آف کینیڈا اور ٹورانٹو ڈومینین بینک کے منافع میں اضافہ

اوٹاوا (آن لائن) پیکینیڈا کے دوبڑے بینکوں ’’ رائل بینک آف کینیڈا ‘‘ اور ’’ ٹورانٹو ڈومینین بینک ‘‘ کا رواں کاروباری سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ان کا خالص منافع توقع سے زیادہ رہا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران کینیڈا کے سب سے بڑے بینک آر بی سی کی آمدنی 11 فیصد اضافے کے ساتھ 2.06 کینیڈین ڈالر فی شیئر رہی جس کی بڑی وجہ اس کے ویلتھ مینجمنٹ بزنس میں بہتری ہے۔

ای پیپر دی نیشن