پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا نواز شریف کے سر جاتا ہے: امجد فاروق، خواجہ خالد و دیگر

بدوملہی(نامہ نگار)پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کے سر جاتا ہے۔ جن کے دورے حکومت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے جو قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کااظہار چودھری امجدفاروق گجر، خواجہ خالدمحمود وائیں، ملک امتیاز، پیر سید فوار رضا کاظی، چودھری عمران احمدسندھو، چودھری مشرف فاروق مہار، پیرسید فہد رضا کاظمی، چودھری مصدق صغیر مغل اور رانا محمد اصغر میونے کیا۔

ای پیپر دی نیشن