ایرانی حکام نے 149 پاکستانی لیویز کے حوالے کر دیئے

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام نے 149 پاکستانیوں کو لیویز حکام کے حوالے کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تمام پاکستانی بغیر کی دستاویز کے ایران میں داخل ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن