گریڈ 21 کے 2 افسروں شفقت الرحمان رانجھا اور جی حسن بیگ کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن

May 29, 2018

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ(پاس)کے گریڈ اکیس کے دو افسروں شفقت الرحمان رانجھا کو امور کشمیر و گلگت و بلتستان ڈویژن کا ایڈیشنل سیکرٹری لگادیا جبکہ امور کشمیر و گلگت و بلتستان ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری جی حسن بیگ کو ایوی ایشن ڈویژن کا سینئر جائنٹ سیکرٹری لگا دیا ہے۔

مزیدخبریں