نیروبی (اے ایف پی) 90 ملین ڈالر کی کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر کینیا میں پولیس نے یوتھ ایجنسی کے سربراہ رچرڈنومبئی کو گرفتار کر لیا۔ کریمنل انوسٹی گیشن یونٹ کے ترجان نے بتایا ملزم نیشنل یوتھ سروس کا سربراہ تھا۔ اسے حراست میں لے لیا گا۔ جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
90 ملین کرپشن: کینیا میں نیشنل یوتھ سروس کا سربراہ گرفتار
May 29, 2018