مہاراشٹر:ویٹرنری سرجن نے بیل کے پیٹ سے 85 کلو گرام پلاسٹک اور دیگر اشیاء آپریشن سے نکال لیں

May 29, 2018

نئی دہلی (اے پی پی) بھارئی ریاست مہاراشٹر میں ویٹرنری سرجن نے ایک بیل کے پیٹ سے 85 کلو گرام پلاسٹک اور دیگر اشیاء آپریشن کرکے نکال لیں۔ بیل کو حیوانوں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے ادارے کے کارکن ایک ماہ قبل مویشیوںکے ہسپتال لائے تھے۔

مزیدخبریں