اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا۔
وفا قی کابینہ کا الوداعی اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا
May 29, 2018