اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کھنہ کو آمنہ بی بی نے بتایا کہ میرے شوہر ظفر اقبال نے مجھے شادی کے بعد گھر سے نکال دیا اور دھوکہ دہی سے دوسری شادی کرلی میں نے اس سے طلاق مانگی تو ملزم نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
بیوی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں، مقدمہ درج
May 29, 2018