راولپنڈی (نیوزرپورٹر ) آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے وفد نے ڈویژنل صدر ابرا ر احمد خا ن کی سر برا ہی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی راولپنڈی سے ملا قا ت کی اور نجی تعلیمی اداروں میں پولیس کے چھاپے اور اسااتذہ کوہراساں کئے جانے بارے آگاہ کیا۔ وفد میں آپسیما کے دیگر عہدیدا را ن محمد فر قا ن چو ہدری ،ابرا ر احمد ایڈووکیٹ ،را جہ ثنا ء اللہ ،آغا شہا ب الدین ،را جہ قمر ،محمد نعیم ،حا مد نوا ز، راجہ اعجاز،محمد فاروق ،و دیگر بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر ابرا ر احمد خا ن نے نجی تعلیمی ادا رو ں پر پو لیس گردی اور چھا پے ما ر کر اساتذہ و ما لکا ن کو ہرا سا ں کر نے با رے آگا ہ کیا ،اور انھیں بغیر فیس لئے سمر کیمپ جا ری رکھنے کے با رے میں صو با ئی وزیر تعلیم را نا مشہو د کی سٹیٹ منٹ بھی بتا ئی اور کہا ہے کہ اسی فیصلے کی روشنی میں نجی تعلیمی ادا رے عمل پیرا ہیںڈویژنل صدر نے پو لیس کی بھا ری نفری کے ذریعے تعلیمی ادا رے بند کرانے کی شدید الفا ظ میں مذمت کی اور کہا ہے کہ جہا ں مستقبل کے ہو نہا رو ں اور معما رو ں کی تر بیت کی جا ری ہے وہا ں پو لیس کی چڑھا ئی زیب نہیں ہے، پہلے ہی سا ٹھ فیصد نجی ادارے چھٹیا ں دے چکے ہیں چا لیس فیصد میں امتحا نا ت اور سمر کیمپ جا ری ہیں اس لئے سی ای او برا ئے ضلعی ایجو کیشن آتھا ر ٹی حکم دیں کہ افسران پو لیس نفری کے ذریعہ سکو ل بند نہ کروا ئیں ،بصورت دیگر احتجا ج پر مجبو ر ہو جا ئیں گے ،جس پر سی ای او برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی نے کہا کہ اکثر اضلا ع میں نجی تعلیمی ادا رے بند ہو چکے ہیں مو سم بھی شدید گر م ہے اور روزے بھی چل رہے ہیں اس لئے مو سم گر م کی چھٹیا ں دیکر تعلیمی ادا رے بند کیئے جا ئیں ہمیں مجبو ر نہ کیا جا ئے سکو لو ں کو جر ما نہ نہ کریں اور زور زبر دستی سکو ل بند کروا ئیں اس لئے آپسیما اس معا ملے میں اپنا کر دا ر ادا کرے تا کہ راولپنڈی ضلع میں ما حو ل خرا ب نہ ہو ۔
افسران پو لیس نفری کے ذریعہ سکو ل بند نہ کروا ئیں ،بصورت دیگر احتجا ج پر مجبو ر ہو نگے ،ابرا ر احمد خا ن
May 29, 2018