نشوا ہلاکت کیس کی سماعت، عدالت نے پانچوں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں نشوا ہلاکت کیس کی سماعت، عدالت نے پانچوں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزمان کو 5 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ملزمان میں آغامعیز، ثوبیہ، عامر چشتی، علی فرحان اور ڈاکٹر شہزادشامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن