صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس31 مئی2019بروزجمعہ صبح10:30بجے طلب کر لیا ہے۔ قبائلی اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل پیش کیا جائے گا ۔ قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر غور لایا جائے گا۔
سینیٹ کا اجلاس31 مئی2019بروزجمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب
May 29, 2019 | 18:39