بیڈ منٹن اولمپک کوالیفکیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے اولمپک کوالیفکیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا، اولمپک کوالیفکیشن کے مقابلے مارچ اپریل میں کرونا کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوالیفکیشن مقابلے 2021 کے پہلے 17 ہفتوں میں مکمل ہوں گے۔بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے جو پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں وہ برقرار رہیں گے۔پوائنٹس ٹوکیو اولمپکس رینکنگ لسٹ کیلئے کارآمد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...