لاہور(سپورٹس ڈیسک)سرے کاونٹی انتظامیہ نے کرونا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے 25 ہزار 500 تماشائیوں والے اوول گراونڈ میں 6 ہزار تماشائیوں کے میچ دیکھنے کے پلان کی تیار ی شروع کردی ہے۔ سرے کاونٹی کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلے کے اصولوں کو اپناتے ہوئے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع ہو ئیں تو تماشائیوں کی تعداد کو کم رکھا جا سکتا ہے۔