جسٹس وقاص رئوف مرزا،کی ممانی کی وفات پراظہارتعزیت کاسلسلہ جاری

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ھائی کورٹ کے جسٹس جناب وقاص رئوف مرزا،کی ممانی اورکونسلرمیرظفراقبال کی والدہ مرحومہ کی وفات پراظہارتعزیت کاسلسلہ جاری ہے،ایڈیشنل سیشن جج پنڈدادنخان عرفان حیدرسید،ایڈیشنل سیشن جج اٹک ارشداقبال،ایڈیشنل سیشن جج پتوکی صاحبزادہ محموداحمد،سیشن جج اسلام آباد،سیشن جج راولپنڈی،سیشن جج ٹیکسلا ،او رٹیکسلا بارکے سابق صدر،رضوان حیدرسد ایڈوکیٹ،موجودہ صدرملک سجادحسین ایڈوکیٹ،سابقہ جنرل سیکرٹری سیدذیشان حیدرمہدی ایڈوکیٹ،اوراٹک کے وکلاء نے بڑی تعدادمیںٹیکسلاپہنچ کرمیرھاوس میںمرحومہ کی وفات پراظہارتعزیت کیا،اورلواحقین سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلیئے دعائے مغفرت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...