اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔