برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا  بن سکتا ہے: چینی ماہرین 

بیجنگ (مانیٹرنگ نیوز) چینی سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو برسوں میں عالمی انسانی وباء کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے برڈ فلو وائرس میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے متاثر ہونے والے ممالک کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے H5N8 ان کا کہنا ہے کہ برڈ فلو وائرس سے 7 ملازمین کے متاثر ہونے کا بطور خاص تذکرہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن