مردان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید‘ 2 زخمی‘ جوابی کارروائی میں تخریب کار ہلاک

May 29, 2021

مردان (نوائے وقت رپورٹ) مردان کے علاقے کاٹلنگ میں پولیس پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دیا۔ ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

مزیدخبریں