پاکستان قیامت تک قائم و دائم  رہے گا :افضل علی ورک 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما و یوسی چیئرمین حاجی افضل علی ورک نے کہا کہ پاکستان قیامت تک قائم و دائم رہے گا اور اس کی افواج ہمیشہ ملکی سرحدوں کاہر قیمت پر تحفظ یقینی بنائیں گی، پاکستان دنیا کی واحد ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کے نام پر وجود میں آئی اس کا تحفظ بھی اب ہماری ہی ذمہ داری ہے جس کی خاطر ہمیں کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا جذبہ اپنے دلوں میں ہمہ وقت معجزن رکھنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن