لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل ناگزیر ہوچکا ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ جو دنیا بھر میں دہشت گردی کو پروان چڑھانے میں امریکہ کی اتحادی ہے۔ مسلمہ امہ کے اتحاد کے لیے یکجہتی کی ضرورت ہے۔
مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل ناگزیر ہوچکا:عبدالغفارروپڑی
May 29, 2021