کراچی(نیوز رپورٹر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہسعید غنی اسکولوں کو باڑہ بنانا چاہتے ہیں جہاں وزر اء اپنی گائے اور بھینسیں باندھ سکیں۔ صوبہ سندھ میں شعبہ تعلیم مسلسل زبوں حالی کا شکار ہے۔پیپلز پارٹی کے وزراء این ای ڈی اور آئی بی اے دونوں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ این ای ڈی یونیورسٹی کا یہ اعلان انتہائی مایوس کن ہے کہ اس دفعہ میٹرک کی بنیاد پر داخلے دئیے جائیں گے۔ بنا امتحان لئے اگلی جماعت میں پروموٹ کرنا پیپلز پارٹی کی ہی ایجادات میں سے ایک ہے۔ وہ 70 کی دہائی میں بھی یہی ذہنیت رکھتے تھے اور آج بھی ان کا یہی حال ہے۔ دنیا ترقی کر رہی ہے اور پیپلز پارٹی کی مہربانیوں سے سندھ مسلسل پیچھے جا رہا ہے۔ کیاکراچی بورڈ کے پاس اتنی استطاعت بھی نہیں
سندھ حکومت این ای ڈی ‘ آئی بی اے کو تباہ کرنے پر تلی ہے،الطاف شکور
May 29, 2021