کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی PS-95 کے انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے کارکنان کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے قربانی دی ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا۔ کارکنان بھی پی پی کے منشور پر عمل کرتے ہوئے عوامی فلاحی کاموں میں لگ جائیں۔
جمہوریت کی بقاء کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ عمران شاہ
May 29, 2021