سکھر (بیورورپورٹ) سکھر شہر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ، جمعہ کے روزتجارتی کاروباری مراکز مکمل بند ، سڑکوں پر سناٹے ،کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہی ، پولیس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں مصروف عمل ،سڑکوں پر ٹریفک غائب ،مختلف علاقوں میں چہل پہل جاری تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں بھی وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے جمعہ اور اتوار کے روز اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد جمعہ کے روز مکمل طور پر شہر کے