کراچی (نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف کوہ پیماعلی رضا سدپارہ کے وفات پر گھرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
جماعت اسلامی معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر تعزیت
May 29, 2022