یاسین ملک کی سزا سے بھارتی عدالتوں کا نقاب اتر گیا: نصیر احمد قادری 

 فیروزوالہ( نامہ نگار)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دی جانے والی عمر قید کی سزا سے بھارتی عدالتوں کے نقاب اتر گیا ہے ۔ بھارت میں انصاف کے قتل عام پر عالمی برادری و انسانی حقوق کی تنظیموں کی پر اسرار خاموشی بھارتی بربریت میں شریک ہونے کی علامت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار  بانی تحریک ختم نبوت علامہ پیر نصیر احمد قادری ،مفتی علامہ محمد  زبیع  اللہ قادری، علامہ اکرام الحسن رضوی ،مولانا سمیع  اللہ قادری اور علامہ محمد وارث نے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...