ارشدبگٹی سیکرٹری لائیو سٹاک، محمد طیب رکن وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم تعینات

کوئٹہ( این این آئی)  چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے ارشد حسین بگٹی کا تبادلہ کر کے انہیں سیکر ٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈو یلپمنٹ جبکہ محمد طیب کا تبادلہ کر کے انہیں وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کامستقل رکن تعینات کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن