راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایک لاکھ سات ہزار روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ صادق آباد کو عتیق الرحمان نے بتایا کہ واصف علی نے موبائل خریداری کے سلسلے میں 64ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ صادق آباد کو عتیق نے بتایا کہ ابرار احمد نے موبائل خریداری کے سلسلے میں 43ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔
ایک لاکھ سات ہزار مالیت کے چیک ڈس آنر
May 29, 2022