سیاسی جماعتیں ملکی مفاد میں فیصلے کریں: مرزاعبدالباسط

نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) سیاسی جماعتیں ملکی مفاد میں فیصلے کریں پاکستان ہے تو سب کچھ ہے نوجوان نسل سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق معلومات دینے سے گریز کیا کریں ملک پاکستان کسی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر ملک وقوم کی فلاح بھلائی کی طرف توجہ دیں ہزاروں لاکھوں قربانیوں کے بعد وطن عزیز حاصل ہوا شہداء کا لہورائیگاں نہیں کرنے دیں گے سماجی شخصیت مرزا عبدالباسط ایڈووکیٹ کی گفتگو ان کا کہنا تھا ملک پاکستان ایک نعمت ہے جس کو اللہ پاک نے بہت سی خوبیوں سے نوازا ہے۔

ای پیپر دی نیشن