عمر کوٹ (نامہ نگار) پی ٹی آئی نے اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں کارکنوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوںپر پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ۔ ۔ پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نیکہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہے۔ اس نے پرامن لانگ کے شرکاء کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا جو قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے۔اس موقع پر کارکنوں نے حکومت کیخلاف نعرے لگائے۔