جھوٹی  درخواستیں دینے والوں کا بھی احتساب ہوگا‘ عبدالروف بابر 

دنیاپور ( نامہ نگار ) جھوٹی اور بے بنیاد درخواستیں دینے والوں کا بھی احتساب ہوگا،کھلی کچہری کا مقصد سروس ڈیلیوری کے معیار کو بہتر بنانا ہے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالروف بابر نے ٹی ایم اے ہال میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا کیا اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے انہوں نے کہا کہ پولیس افسران محکمہ کی عزت اور وقار کے لیے اپنی کارکردگی اور کردار میں بہتری لائیں۔

ای پیپر دی نیشن