برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر بارڈر کنٹرول ای گیٹس سسٹم میں خرابی ‘ سینکڑوں مسافروں کی قطاریں


لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر بارڈر کنٹرول ای گیٹس سسٹم تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ برطانیہ کے مختلف ہوائی اڈوں پر خود کار بارڈر کنٹرول گیٹس میں خرابی آنے سے مسافروں کے پاسپورٹ سکین نہیں ہو رہے جس سے سینکڑوں مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سوشل میڈیا پر لندن کے گیٹ وک اور ہیتھرو ہوائی اڈوں پر لوگوں کی لمبی قطاریں دکھائی دے رہی ہیں، مایوس مسافروں نے کئی گھنٹے لائن میں انتظار کرنے کی شکایت کی ہے۔
برطانیہ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...