تہران(این این آئی)ایران کے صوبہ خراسان میں موسلادھار بارشوں کے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق خراسان گورنر دفتر ہنگامی حالات انتظامیہ کے سربراہ غلام رضا شفیق نے علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والا سیلابی ریلاجانی و مالی نقصان کا سبب بنا ہے۔
ایران میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے4افراد جاں بحق
May 29, 2023