امریکہ: موٹر سائیکل ریلی پر فائرنگ‘ 3 افراد ہلاک‘ 5 زخمی

میکسیکو سٹی (نوائے وقت رپورٹ) نیو میکسیکو میں موٹر سائیکل ریلی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...