رفح میں اسرائیلی بمباری عالمی قانون کی خلاف ورزی: ہاشم علی شاہ زنجانی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و سید یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ رفح میں کیمپ پر اسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود یہ حملہ پوری دنیا کیلئے چیلنج ہے۔ پاکستان مظلوموں کی سفارتی‘ سیاسی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔ سپین‘ ناروے‘ آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...