افغانستان میں 6.5 ملین بچوں کو رواں سال بھوک کا سامنا کرنا پڑیگا  

May 29, 2024

کابل(نیٹ نیوز)  بھوک کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے سیو دی چلڈرن نے کہا ہے  افغانستان میں تقریباً 6.5 ملین بچے  یا دس میں سے تقریباً تین کو اس سال بحران یا بھوک کی ہنگامی سطح کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ملک سیلاب کے فوری اثرات، خشک سالی کے طویل مدتی اثرات کو محسوس کرتا ہے  ۔ نئے اعداد و شمار نے پیش گوئی کی ہے 28 فیصد آبادی  یا تقریباً 12.4 ملین افراد کو اکتوبر سے پہلے خوراک کی شدید عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔  شمالی افغانستان میں مئی میں طوفانی بارشوں اور طوفانی سیلاب سے 400 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں گھر تباہ یا نقصان پہنچا۔ 

مزیدخبریں