کنری، زمیندار کی نجی جیل سے خواتین بچوں سمیت 33 کسان بازیاب

کنری (نامہ نگار) عدالتی حکم پرپولیس نے زمیندارکی نجی جیل پر چھاپہ مار کر 33 کسان بازیاب کرالیے۔پولیس کے مطابق بازیاب ہونے والے کسانوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، کسان نرسنگھ کولہی نے زمیندار حمزہ رند کے خلاف درخواست دائرکی تھی۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا تھا کہ با اثر زمیندار نے کسانوں کو باندی بنایا ہوا ہے اور جبری مشقت لیتا ہے۔ جس کے بعد عدالت نے پولیس کو چھاپہ مارنے کی ہدایت کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...